Skip to content
انجمن ترقی و بقاء اُردو کی جانب سے نمائش کلب میں مشاعرہ کا انعقاد
حیدرآباد۔ 09۔ فروری (سرفراز نیوز ایجنسی) انجمن ترقی و بقاء اُردو کی جانب سے مشاعرہ پروگرام کا اہتمام نمائش کلب گاندئی سنچری ہال پہلی منزل حیدرآباد میں 7بجے شام بروز پیر 10فروری2025کو منعقد ہوگا جس کی صدرات جناب طاہر بن حمدان صدرنشین تلنگانہ اُردو اکیڈیمی کریں گے اور جناب وی کرشنااسسٹنٹ ڈائرکٹراُردو اکیڈیمی کے علاوہ پروفیسر محمد مصطفے علی سروری‘محمد الیاس طاہر اور شعراء جناب سردار سلیم‘ڈاکٹر ناقد رازقی‘ طیب پاشاہ قادری‘ ڈاکٹر ممتاز سلطانہ‘ سید سہیل عظیم‘ثناء اللہ انصاری‘ تشکیل انوار رازقی‘میر مقبول علی‘سراج یعقوبی‘سید مصطفی علی سید‘ظہور ظہیرآبادی‘جہانگر قیاس‘سید سمیع اللہ حسینی‘سید عبدالشکور شاداب‘حبیب قادری‘واحد علی خان ایڈوکیٹ‘ناصر حسین شعیب شرکت کریں گے۔کنوینر پروگرام اعجاز علی قریشی ایڈوکیٹ نے تمام عوام الناس سے شرکت کی خواہش کی ہے۔
Post Views: 4
Like this:
Like Loading...