Skip to content
ملی بیت المال ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی ایک فلاحی و رفاہی تنظیم ہے۔
زکوۃ صدقات وعطیات کے ذریعے مستحکم کرنے کی اپیل مولانا محمد حسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ کا بیان
حیدراباد 5 مارچ( پریس نوٹ)
مولانا محمد حسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ امیر امارات ملت اسلامیہ تیلنگانہ و اندھرا پردیش نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملی بیت المال گزشتہ 10 برسوں سے علوم اسلامیہ کے غریب خاندانوں میں ماہانہ راشن کی تقسیم وہ بیواؤں میں ماہانہ وظائف کی تقسیم اور علاج و معالجہ کے ساتھ کام کر رہا ہے ملی بیت المال ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے اخراجات ملت اسلامیہ کے تعاون اور اہل خیر حضرات کے تعاون سے تکمیل پار رہے ہیں لہذا ملت اسلامیہ کے مخر حضرات سے خواہش کی جاتی ہے کہ رمضان کے اس مبارک موقع پر زیادہ سے زیادہ ملی بیت المال کا تعاون کرے ۔تعاون کرنے کے لیے دفتر حسامی منزل پنجے شاہ پر پہنچ کر دے سکتے ہیں اور سفیرسے اس نمبر7989283421، 8522959050 پر رابطہ کریں اپ کے پاس پہنچ کر امانت حاصل کر لیں گے
Post Views: 2
Like this:
Like Loading...