Skip to content
قدیم مرکزی جلسہ یوم القران
حیدراباد28مارچ( راست)
محمد زید حسامی کے بموجب امارات ملت اسلامیہ ٹرسٹ کے زیر اہتمام جامع مسجد دار الشفاء حیدراباد میں بتاریخ 28 مارچ بروز جمعہ بعد نماز جمعہ قدیم مرکزی جلسہ یوم القران مقرر ہے جس کی نگرانی حضرت مولانا محمد حسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ صاحب دامت برکاتہم فرمائیں گے جلسے کا اغاز قاری عبدالقیوم شاکر صاحب کی قراءت کلام پاک سے ہوگا .
ہدیہ نعت ڈاکٹر طیبہ شاہ قادری وہ مولانا محی الدین احمد حسامی ،مصطفی صدیقی حسامی پیش کریں گے اس مقدس جلسے سے حضرت امیر شریعت مولانا شاہ جمال الرحمن صاحب دامت برکاتہم و ڈاکٹر رضی الدین رحمت حسامی خطاب فرمائیں گے امت المسلمین سے اس مقدس جلسے میں ضرور بضرور شرکت کی خواہش کی جاتی ہے نماز جمعہ ٹھیک 1:45 بجے ادا کی جائے گی نظامت کے فرائض قاری عبدالقیوم شاکر صاحب انجام دیں گے
Post Views: 2
Like this:
Like Loading...