Skip to content
تین روزہ حج وعمرہ تربیتی کلاسیس
حیدرآباد،17اپریل(الہلال میڈیا)
جناب سید شرف الدین صاحب کی اطلاع کے بموجب حسبِ دستور سابق مسجد اشرفی بڑا بازار قلعہ گولکنڈہ میں تین روزہ حج وعمرہ تربیتی کلاسیس کا آغاز کل بروز جمعۃ بعد نماز عشاء عمل میں آرہاہے ، مولانا مفتی سید آصف الدین ندوی قاسمی ایم اے ڈایریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف عربک حیدرآباد
ماسٹر ٹرینر حج وعمرہ کلاسیں لیں گے اور عازمین حج وعمرہ کو اپنے گھر سے بیت اللہ تک قدم بقدم ، منزل بہ منزل رہنمائی فرمایںں گے ، 18,19,20,,کو یہ کلاسز ہوگی ۔ حج کمیٹی وپرایویٹ کے عازمین مع خواتین وقت مقررہ پر قلم وکاپی کے ساتھ پہنچیں۔ رہنمائی و تفصیلات کورس کے لیے جناب باسط علی بیگ سے سیل نمبر
984908525ON
Post Views: 2
Like this:
Like Loading...