Skip to content
دار السلام حیدرآباد میں بورڈ کےاحتجاجی جلسہ عام میں شرکت کی اپیل.
آئمہ،خطباء اور علماء وذمہ داران جمعہ کے موقع پر شرکت کی اپیل فرمائیں
حیدرآباد،18اپریل(ایجنسیز)
آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کے زیر اہتمام وقت بچاؤ ، دستور بچاؤ مہم کے تحت ایک مرکزی اجلاس عام بتاریخ 19 اپریل 2025 بروز ہفتہ بوقت 7 بجے تا 10 بجے شب بمقام دار السلام حیدر آباد، زیر صدارت فقیہ العصر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب دامت برکاتہم منعقد ہو رہا ہے، جس میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ارکان تاسیسی ، ارکان عاملہ وارکان میقاتی کے علاوہ مختلف مکاتب فکر کے ذمہ داران اور متعد تنظیموں کے صدور شرکت فرمائیں گے کنوینرس مولانا غیاث احمد رشادی صاحب اور مفتی عمر عابدین قاسمی صاحب نے شہر حیدر آباد اور تلنگانہ و آندھرا کے تمام اضلاع کے جمیع برادران وطن اور خواتین اسلام سے کثیر تعداد میں شرکت کی گزارش کی ہے۔
Post Views: 3
Like this:
Like Loading...