ممتاز ریسرچ اسکالرو ایم ایس او کے صدرمحمد یونس پرویز کی خدمات کا اعتراف
حیدرآباد،15جون(پریس نوٹ)مہر فانڈیشن اور لائن کلب آف چارمینار سینٹینیل کے اشتراک سے ایک تہنیتی تقریب اُردو مسکن،خلوت ،حیدرآباد میں منعقد کی گئی۔
جس میں تلنگانہ تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے ممتاز ریسرچ اسکالرو ایم ایس او کے صدر محمد یونس پرویز کی تلنگانہ تحریک میں ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے مومنٹو پیش کرتےہوئے شال پوشی کی گئی.
تصویر میں شہ نشین پر موجود تنظیم کے ذمہ دار ران اور دیگر قائدین نظر آتے ہوئے۔