Skip to content
ایران،25؍جون(ایجنسیز)ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے منگل کے روز اسرائیل کے ساتھ ہونےوالی جنگ بندی کے اعلان کے بعد کہا ہے کہ ایران کا جنگ بندی کا احترام اسرائیل کی طرف سے جنگ بندی کی پابندی کیے جانے سے مشروط ہو گا۔
صدر ایران نے کہا اگر صہیونی رجیم نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی نہ کی تو ایران بھی جنگ بندی کی خلاف ورزی نہیں کرے گا۔کے ایران صدارتی دفتر کے مطابق صدر مسعود پیزشکیان نے ان خیالات کا اظہار ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کے ساتھ فون پر ہونےوالی بات چیت کے دوران کیا ہے۔
Like this:
Like Loading...