Skip to content
Al Hilal Media.

Al Hilal Media.

Editor : Maqsood Yamani

Menu
  • اہم خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • عالم عرب
  • مضامین
  • اسلامیات
  • حیدرآباد
  • کھیل و تفریح
  • مذہبی خبریں
  • ہمارے بارے میں
  • Advertisement
Menu
مرکزی وزیر اقلیتی امور سے قادیانیوں کی ملاقات۔ مسلمانوں کے خلاف ایک نئی سازش مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کے ذمہ دار علمائے کرام کا بیان

مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایک روزہ تفہیم ختم نبوت ورکشاپ

Posted on 27-06-202527-06-2025 by Maqsood

مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایک روزہ تفہیم ختم نبوت ورکشاپ

حیدرآباد،27جون (پریس نوٹ )

عام مسلمانوں بالخصوص اسکول و کالجز میں زیر تعلیم نوجوانوں کو اسلام کے بنیادی عقائد سے واقف کروانے اور انہیں ایمان سے محروم کرنے والے ارتدادی فتنوں سے اگاہ کرنے کے لیے ریاستی مجلس تحفظ ختم نبوت ڈریس تلنگانہ وآندھراپردیش کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی پروگراموں کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلہ میں مؤرخہ 28 ، 29 جون ہفتہ کے دن بعد مغرب سے اتوار کے دن عشاء تک مسجد رفیع شیو پور روڈ بسوا کلیان ضلع بیدر کرناٹک میں ریاستی مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کے زیر اہتمام مجلس تحفظ ختم نبوت بسوا کلیان کی جانب سے ایک روزہ تفہیم ختم نبوت ورکشاپ رکھا گیا ہے مولانا محمد عبدالقوی مجلس تحفظ ختم نبوت و ناظم ادارہ اشرف العلوم صدارت کریں گے مولانا محمد ارشد علی قاسمی سیکرٹری مجلس تحفظ ختم نبوت مہمان خصوصی ہوں گے اس کے علاوہ مولانا نذیر احمد شکیل حسامی مولانا مفتی لئیق قاسمی مولانا محمد انصار اللہ قاسمی مولانا مفتی عبد المنعم مولانا مفتی عبدالصبور قاسمی مولانا وجیہ الدین قاسمی اور مولانا نصیر الدین قاسمی کے مختلف عنوان عنوانات پر تربیتی خطابات ہوں گے ورکشاپ میں شریک ہونے والوں کے لیے قیام و طعام کا معقول نظم رہے گا مجلس تحفظ ختم نبوت بسوا کلیان کے ارکان و عہدیداران نے برادران اسلام سے شرکت و استفادہ کی خواہش کی ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Cont: +91 99855 61218

اشتہارات

Like Us On Facebook

Facebook Pagelike Widget

مضمون نگار کے خیالات سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے

©2025 Al Hilal Media. | Built using WordPress and Responsive Blogily theme by Superb