Skip to content
انامیا ،29جون(پریس نوٹ)جمعیۃ علماءہند کے قومی صدر حضرت مولانا محمود اسعدمدنی صاحب آندھرا پردیش کے رائچو ٹی ضلع انامیا میں منعقد ہوئے جمعیت علماء آندھراپردیش کے ششماہی مشاورت میں شرکت کی اور ریاست میں جمعیت کی ممبر سازی اور حالات حاضرہ پر گفتگو کرتے ہوے فرمایا کہ ملک کی سالمیت کے لئے برادران وطن سے اپنے تعلقات کو بڑھاوا دینا اور ان کے خوشی اور غم میں شریک ہونا بے حد ضروری ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ علماء اکرام کو بھی علاقائی زبان تلگو پر عبور حاصل کر نے کی ترغیب دیتے ہوے مقامی زبان پر کام کرنے کی اہمیت کو بڑھاوا دیا ۔ اس صوبائی مشورہ میں بطور مہمان مولانا محمد عمر صاحب قاسمی ناظم انڈیا چاپٹر 2 ریاست کے اڈھاک کمیٹی کے کنوینر قاضی عبد الماجد نظامی معاون کنوینر مولانا حسین احمد مظاہری 13اضلاع کےذمہ داروں نے شرکت کی ۔ ان حضرات کےجمعیت علماء رانچو ٹی کی جانب سے آنے والے تمام مہمانان گرامی اوراراکین کا شکریہ ادا کیا۔
Post Views: 4
Like this:
Like Loading...
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کام ہے،اللہ پاک صبر جمیل عطاء فرمائے