Skip to content
مکتب تعلیم القرآن محبوب نگر کا ماہانہ دینی و اصلاحی اجتماع برائے خواتین و طالبات
محبوب نگر،2اگسٹ(الہلال میڈیا)
مفتی انس قاسمی کی اطلاع کے بموجب جامعہ اسلامیہ تعلیم البنات ٹرسٹ محبوب نگر کی شاخ مکتب تعلیم القرآن محلہ مسدوس نگر نزد گول مسجد محبوب نگر تلنگانہ میں بتاریخ 5 اگسٹ بروز منگل بوقت تین بجے دن ماہانہ دینی و اصلاحی اجتماع برائے خواتین و طالبات مقرر ہے مہمان مقرر شہر حیدرآباد کے نوجوانوں عالم دین مقرر شیریں بیان حضرت مولانا مفتی احمد اللہ نثار صاحب قاسمی دامت برکاتہم العالیہ ناظم مدرسہ دارالعلوم رشیدیہ مہدی پٹنم حیدرآباد مخاطب فرمائیں گے منتظم مکتب جناب الحاج اللہ بخش صاحب مالک گولڈن ہاوز نے عامۃ المسلمین سے التماس کی ہے کہ وہ اپنی خواتین و طالبات کو اس اجتماع میں شرکت کیلئے روآنہ فرمائیں۔
Like this:
Like Loading...