Skip to content
مولانا غیاث احمد رشادی کا نرمل میں علماء حفاظ ائمہ مساجد اور دانشوران ملت کے اجلاس خطاب
نرمل:9/ اگست ( دبنگ نیوز بیورو) ال انڈیا ممبر و محراب فاؤنڈیشن کے صدر مولانا غیاث احمد رشادی کا دورہ،نرمل کےمدرسہ روضۃ العلوم میں علماء حفاظ ائمہ مساجد و دانشوران ملت کے اجلاس سے خطاب اس موقع پر انہوں نے اپنے خطاب میں ملت کے درد مند احباب کو جگانے اور ملت کے نونہالوں کو حکومت کی نئی تعلیمی پالیسیوں کے تحت ت ڈھالنے کا جائزہ لینے اور مسلم لڑکیوں کے ارتداد پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مستقبل کے لائحہ عمل کی فکروں کے ساتھ جڑتے ہوئے اتحاد کو ترجیح دینے کی تلقین کی
اس موقع پر مولانا عبدالعلیم قاسمی ممبر و محراب فاؤنڈیشن کے ریاستی کنوینر مولانا رضوان احمد مولانا مبین مفتی کلیم الرحمن قاسمی مولوی انور حسین مولانا امتیاز احمد خان مفتاحی کے علاوہ مدرسہ روضۃ العلوم کے اساتذہ سیاسی بصیرت رکھنے والے افراد اور دانشوران ملت میں قابل ذکر صدر مجلس عظیم بن یحیی ، اسد الجیلانی محمد افتخار الدین انصاری رشید عالم الحفیظی ، حافظ اشتیاق احمد محمد مجاہد عبدالرشید، شیخ حیات و دیگر اس اجلاس میں شریک رہے
Like this:
Like Loading...