Skip to content
دبئی:29ستمبر(ایجنسیز) ہندوستان نے اتوار کو یہاں دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر ایک بار پھر ایشین چیمپئن بن گیا۔
تلک ورما 69 (53 گیندوں پر) اور آل راؤنڈر شیوم دوبے 33 (22 گیندوں پر) کی شاندار اننگز کی بدولت ہندوستان نے پاکستان کی جانب سے دیے گئے 147 رنز کے ہدف کا تعاقب کیا۔
اس سے قبل پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اوپنر صاحبزادہ فرحان کی نصف سنچری اور فخر زمان کی شاندار شراکت کی مدد سے 147 رنز کا ہدف دیا۔
اس کے ساتھ ہی ہندوستان نے ٹورنامنٹ کی تاریخ میں نویں بار ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔
Like this:
Like Loading...