Skip to content
Al Hilal Media.

Al Hilal Media.

Editor : Maqsood Yamani

Menu
  • اہم خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • عالم عرب
  • مضامین
  • اسلامیات
  • حیدرآباد
  • کھیل و تفریح
  • مذہبی خبریں
  • ہمارے بارے میں
  • Advertisement
Menu
Maulana Tauqir Raza Khan and all other arrested persons should be released immediately-AIMPLB

وقف ترمیمی قانون پراعلان کردہ بھارت بند مؤخر. نئی تاریخوں کا اعلان جلد: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

Posted on 01-10-2025 by Maqsood

وقف ترمیمی قانون پراعلان کردہ بھارت بند مؤخر.
نئی تاریخوں کا اعلان جلد: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

نیو دہلی،یکم اکٹوبر(ای میل)

اطلاعات کے مطابق ملک کی بعض ریاستوں میں انہی تاریخوں میں برادران وطن کے مذہبی تہوار منعقد ہورہے ہیں، اس لئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کی زیر صدارت عہدیداران بورڈ کی ایک ہنگامی میٹنگ ہوئی۔ جس میں پوری صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ 3؍ اکتوبر کو ہونے والے بھارت بند کے پروگرام کو سردست مؤخر کردیا جائے۔ لہذا 3؍ اکتوبر کے بھارت بند کے پروگرام کو مؤخر کیا جاتا ہے۔ ان شاءاللہ آئندہ تاریخوں کا جلد ہی اعلان کیا جائے گا۔ البتہ وقف ترمیمی قانون 2025 کے خلاف بورڈ کی احتجاجی تحریک حسب معمول جاری رہے گی اور تمام پروگرام طے شدہ تاریخوں کے مطابق ہی ہوںگے۔

مولانا محمد فضل الرحیم مجددی
جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

Share this:

  • Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook
  • Click to share on X (Opens in new window) X
  • More
  • Click to email a link to a friend (Opens in new window) Email
  • Click to share on LinkedIn (Opens in new window) LinkedIn
  • Click to share on Tumblr (Opens in new window) Tumblr
  • Click to share on Pinterest (Opens in new window) Pinterest
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp

Like this:

Like Loading...

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Cont: +91 99855 61218

Like Us On Facebook

Facebook Pagelike Widget

اشتہارات

مضمون نگار کے خیالات سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے

©2025 Al Hilal Media. | Built using WordPress and Responsive Blogily theme by Superb
%d