Skip to content
ہندوستان میں فلسطین کے سفیر عبداللہ ابو شاویش نے آئی یو ایم ایل نیشنل پولیٹکل ایڈوائزری کمیٹی کے چیئرمین سید صادق علی شہاب تھنگل سے ملاقات کی
ملاپورم ۔10جنوری(پریس ریلیز)۔ ہندوستان یں فلسطین کے سفیر عبداللہ ابو شایوش نے 9جنوری 2026کو انڈین یونین مسلم لیگ کے نیشنل پولیٹکل ایڈوائزری کمیٹی کے چیئرمین اور کیرلا کے ریاستی صدسیدر صادق علی شہاب تھنگل سے ان کی رہائش گاہ ملاپورم ، کیرلا میں ملاقات کی۔ا س ملاقات کے دوران انڈین یونین مسلم لیگ کے قومی جنرل سکریٹری اور ڈپٹی اپوزیشن لیڈر کیرلا قانون ساز امبلی پی کے کنہالی کٹی ایم ایل اے، قومی سکریٹری سید منور علی شہاب تھنگل،ملاپورم ضلع صدر سید عباس علی شہاب تھنگل اور ایم ایس ایف کے قومی صدر پی وی احمد ساجو موجود تھے۔
Like this:
Like Loading...