Skip to content
سینیئر صحافی جناب محمد نصیر غیاث کے والد محترم کا انتقال
—–
حیدرآباد،3فروری(از:محمد حسام الدین ریاض)سینیئر صحافی روزنامہ اعتماد جناب محمد نصیر غیاث کے والد محترم جناب محمد غیاث الدین صاحب ولد جناب عبدالقادر صاحب مرحوم ساکن بنڈلہ گوڑہ نزد مہاویر کالج کرسٹل ٹاؤن شپ ولد جناب عبدالقادر صاحب مرحوم کا منگل 3فروری 2026ء مطابق 14 شعبان المعظم 1447 ھ کو انتقال ہو گیانماز جنازہ چہار شنبہ 15 شعبان المعظم4-فروری کو بعد نماز ظہر جامع مسجد کرسٹل ٹاؤن میں ادا کی جائے گی تدفین احاطہ درگاہ حضرت فقیر ملا وادی ثناء شریف نگر بالا پور میں عمل میں آئے گی پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ جناب محمد نصیر غیاث سینئر صحافی روزنامہ اعتماد،جناب محمد نور الدین ایڈمنسٹریٹر رائل ڈگری کالج پنجہ شاہ اور 3 دختران بشمول ڈاکٹر سفینہ عرفات فاطمہ شامل ہیں مزید تفصیلات کے لیے فون 9866430039 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے
Like this:
Like Loading...