Skip to content
سات اکتوبر سے اب تک غزہ میں کم از کم اموات 38,443 ہو گئیں: وزارت
غزہ،14جولائی( ایجنسیز)
غزہ کی وزارتِ صحت نے ہفتےکو بتایا کہ سات اکتوبر سے غزہ میں اسرائیلی فوج اور حماس کے درمیان جنگ میں اب تک کم از کم 38,443 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔
وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مذکورہ تعداد میں گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران ہونے والی کم از کم 98 اموات شامل ہیں۔ نیز وزارت نے کہا ہے کہ سات اکتوبر کے حملے کے نتیجے میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے غزہ کی پٹی میں 88,481 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔
Like this:
Like Loading...