Skip to content
مولانا محمد نصیر الدین حسامی کی طبیعت ناساز،ہاسپٹل میں شریک
حیدرآباد15؍اپریل( الہلال میڈیا)حضرت مولانا محمد نصیر الدین حسامی صدر دینی تعلیمی بورڈ ورنگل وناظم مدرسہ عربیہ دار السلام للبنات ورنگل کی طبیعت بہت ناساز ہونے کی بناء پر حیدرآبادکے’’ وجئے میری ہاسپٹل ‘‘ میں آئی سی یو میں ایڈمٹ کیا گیا ہے، گردوں کی تکلیف کی وجہ سےڈائیلیسیز جاری ہے اور پھیپڑوں میں پانی آنے کی وجہ سے سانس لینے میں بھی دشواری ہے۔اہل مدارس ،علماء کرام وحفاظ سے درخواست ہے کہ ان کی جلد صحت یابی کے لئے خصوصی دعاؤں میں یاد فرمائیں۔ دیگر تفصیلات کے لئے فون نمبر9848569491 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
Post Views: 0
Like this:
Like Loading...