حجاب، سیاست اور تاخیر سے جاگی ہوئی حکومت.
کیا یہ آئینی انصاف ہے، سیاسی مجبوری یا انتخابی شطرنج کی نئی چال؟
از: عبدالحلیم منصور
ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق
یہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طریق


