Skip to content
حضرت شاہ جمال الرحمن صاحب کے ہاتھوں ڈاکٹر سہیل ذیابیطس کلینک ‘ پیلر نمبر 213، نزد ڈائری فارم عطاپور روڈ پر افتتاح عمل آیا اور انسانوں کی خدمات کے شعبوں میں علاج معالجے کا شعبہ وہ انتہائی و عمدہ قسم شعبہ سمجھا جاتاہے اس میں غیر معمولی عاجر بھی ہے تکلیف میں مبتلا مریضوں کا علاج پر مخاطب
حیدرآباد ۔ -29 جولائی(سرفراز نیوز ایجنسی )
ڈاکٹر سہیل ذیابیطس کلینک ‘ پیلر نمبر 213، نزد ڈائری فارم عطاپور روڈ حیدرآباد میں28 جولائی 2024 کو مہمانِ خصوصی حضرت شاہ جمال الرحمن صاحب کے ہاتھوں اس نئے کلینک کا افتتاح عمل آیا ہے اور افتتا ح موقعہ پر حضرت شاہ جمال الرحمن صاحب نے مخاطب کرتے ہوئیں کہا کہ انسانوں کی خدمات کے شعبوں میں علاج معالجے کا شعبہ وہ انتہائی و عمدہ قسم شعبہ سمجھا گیا ہے اس میں غیر معمولی عاجر بھی ہے تکلیف میں مبتلا ہے ان مریضوں کاعلاج کیا جاتا ہے
اور مہمانان اعزازی ڈاکٹر اے بی سعید صاحب، ڈاکٹر اطہر پاشا ہ ایم ڈی، کنسلٹنٹ فزیشن، ڈاکٹر علیم الدین نوید ایم ڈی، پلمونولوجسٹ، شبیر ، قاری عدنان خان نے مخاطب کرتے ہوئیں کہا کہ ڈاکٹر سہیل ذیابیطس کلینک میں ذیابیطس اور اس کی پیچیدگیوں کا علاج، ہائی بلڈ پریشر، ہائی کولیسٹرول، عام نگہداشت جیسے نزلہ زکام اور دیگر متعدی امراض ‘ سائنسی شواہد کی بنیاد پر تشخیص اور علاج اچھے نتائج کے ساتھ فراہم کیا جاتا ہے اور عوام کی سہولت کے خاطر ایک اور ڈاکٹر سہیل ذیابیطس کلینک ‘ پیلر نمبر 213، نزد ڈائری فارم عطاپور روڈ پر قائم کیا گیا ہے۔
تجربہ کار ڈاکٹر سہیل بن احمدلا ئف پریم کلینک نظام کالونی ٹولی چوکی میں کئی عر صہ دراز سے شام کے اوقات کار میں عوام کے علاج کے لئے بے خوبی خدمات پیش کررہے ہیں۔ آخری میںڈاکٹر سہیل بن احمد نے دوست و احباب اورتمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔ اس کلینک کا اوقات شام 4 بجے سے شام 7 بجے تک پیر تا ہفتہ تک مقرر ہے ۔ تمام دوست احباب سے گذارش کی جاتی ہے کہ اپنے اچھے علاج اورمزید معلومات کے لئے فون نمبر6303752891 پر ربط پیدا کرتے ہوئیں اپوائنٹمنٹ لیکر وزٹ کر سکتے ہیں۔
Like this:
Like Loading...