Skip to content
امریکی انتخابات:ہیرس نامزدگی کے لیے پارٹی کے خاطر خواہ ووٹ لینے میں کامیاب
امریکہ،3اگسٹ( الہلال میڈیا)
ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی کے چیئر جیمی ہیریسن نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ نائب صدر کاملا ہیرس نے ڈیلیگیٹس کے اتنے ووٹ حاصل کر لیے ہیں جو ان کی اپنی پارٹی کی صدارتی امیدوار کی حیثیت سےنامزدگی کے لیے کافی ہیں۔
یہ اعلان پیر کو آن لائن ووٹنگ کا عمل ختم ہونے سے پہلے کیا گیا ہے، یہ اس انتخابی مہم کی انتہائی تیز رفتاری کی عکاسی کرتا ہے جو اس مومنٹم کو برقرار رکھنا چاہتی ہے جو دو ہفتے سے بھی کم عرصہ پہلے صدر جو بائیڈن کے انتخابی دوڑ سے الگ ہونے اور ہیرس کی اپنی جگہ امیدوار ہونے کی حمایت کرنے کے بعد شروع ہوئی ہے۔
ہیریس کسی پارٹی کے سب سے بڑے ٹکٹ پر پہلی غیر سفید فام خاتون امیدوار بننے جا رہی ہیں۔ انہوں نے اپنے حامیوں کے ساتھ ایک کال میں شامل ہوکر کہا کہ وہ "متوقع ڈیموکریٹک امیدوار ہونے کو اعزاز سمجھتی ہیں۔”
مکمل خبر کے لئے کلک کریں
Like this:
Like Loading...