Skip to content
!شیخ حسینہ لندن فرار
ڈھاکہ:5اگسٹ( ایجنسیز)
بنگلہ دیش میں شدید پرتشدد مظاہروں کے درمیان وزیراعظم شیخ حسینہ استعفیٰ دے کر ڈھاکہ سے روانہ ہو گئیں۔ رپورٹ کے مطابق شیخ حسینہ شام تقریباً 5.30 بجے غازی آباد کے ہنڈن ایئربیس پہنچیں۔ اس دوران امیگریشن ٹیم بھی ہنڈن ایئربیس پر موجود تھی۔ معلومات کے مطابق شیخ حسینہ نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست کی تھی۔ ذرائع کے مطابق وہ ہنڈن سے لندن کے لئے روانہ ہو گئیں۔
Like this:
Like Loading...