Skip to content
Al Hilal Media.

Al Hilal Media.

Editor : Maqsood Yamani

Menu
  • اہم خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • عالم عرب
  • مضامین
  • اسلامیات
  • حیدرآباد
  • کھیل و تفریح
  • مذہبی خبریں
  • ہمارے بارے میں
  • Advertisement
Menu

مکہ، عسیر اور جازان میں آئندہ ہفتے کے آخر تک شدید بارشیں متوقع

Posted on 09-08-202409-08-2024 by Maqsood

مکہ، عسیر اور جازان میں آئندہ ہفتے کے آخر تک شدید بارشیں متوقع

ریاض ،۹؍اگست( آئی این ایس انڈیا )

سعودی عرب کے موسمیات کے قومی مرکز کے تجزیہ کار عقیل العقیل نے توقع ظاہر کی ہے کہ مکہ مکرمہ، عسیر اور جازان میں آئندہ ہفتے کے آخر تک شدید بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔الاخباریہ چینل سے گفتگو کرتے ہوئے العقیل نے کہا کہ تیز اور گرد آلود تیز ہوائیں چل سکتی ہیں جس کے بعد بارشیں شروع ہوسکتی ہیں۔

العقیل نے کہا کہ مکہ مکرمہ میں ہونے والی بارشوں سے جدہ گورنریٹ بھی متاثر ہوگا اور بادل مشرقی سمت سے مغربی سمت کی جانب بڑھیں گے۔العقیل نے توقع ظاہر کی کہ بارش سے مکہ مکرمہ کے پہاڑی علاقے جبکہ عسیر اور جازان کے مختلف حصے بھی بارش سے متاثر ہوں گے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Cont: +91 99855 61218

اشتہارات

Like Us On Facebook

Facebook Pagelike Widget

مضمون نگار کے خیالات سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے

©2025 Al Hilal Media. | Built using WordPress and Responsive Blogily theme by Superb