Skip to content
Al Hilal Media.

Al Hilal Media.

Editor : Maqsood Yamani

Menu
  • اہم خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • عالم عرب
  • مضامین
  • اسلامیات
  • حیدرآباد
  • کھیل و تفریح
  • مذہبی خبریں
  • ہمارے بارے میں
  • Advertisement
Menu
death-penalty-to-citizens-for-treason-and-terrorism

وطن سے غداری اور دہشت گردی پر شہری کو سزائے موت

Posted on 18-08-2024 by Maqsood

وطن سے غداری اور دہشت گردی پر شہری کو سزائے موت

ریاض ،17اگست ( آئی این ایس انڈیا)
سعودی وزارت داخلہ نے کہاہے کہ وطن سے غداری، القاعدہ سے وابستگی، دہشت گردی اور مجرمانہ سرگرمی پر شہری کو سزائے موت دے دی ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزارت نے کہا ہے کہ ’مذکورہ الزامات کی بنا پر سعودی شہری علی عبد المجید آل نمر کو گرفتار کیا گیا تھا۔ تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ وہ القاعدہ سے وابستہ ہے اور دہشت گرد تنظیموں کی مالی مدد کرتا بھی کرتا ہے۔
تمام شواہد، ثبوت اور گواہوں کے ساتھ مذکورہ شخص کو عدالت میں پیش کیا گیا جس نے مذکورہ شخص کا سر قلم کرنے کی سزائے سنائی۔بعد ازاں عدالتی فیصلہ اپیل کورٹ میں پیش کیا گیا جس نے زریں عدالت کے فیصلے کی تصدیق کی اور ایوان شاہی سے منظوری لینے بعد آج ہفتے کو ریاض میں فیصلے پر عمل کردیا گیا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Cont: +91 99855 61218

اشتہارات

Like Us On Facebook

Facebook Pagelike Widget

مضمون نگار کے خیالات سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے

©2025 Al Hilal Media. | Built using WordPress and Responsive Blogily theme by Superb