کامریڈی ضلع ،دیون پلی اقلیتی جونیئر کالج کے طلباء میں یونیفارم کی تقسیم
کاماریڈی،25اگسٹ( نمائندہ الہلال میڈیا)
کامریڈی ضلع کے دیون پلی میں اقلیتی گروکلا جونیئر کالج کے طلبہ کو ہفتے کے روز یونیفارم ‘سٹیشنری’ موضے’ تو لیے’ اوربیڈ شیٹ تقسیم کیے گئے_ کالج کے پرنسپل امتیاز علی سر نے کہا ‘حکومت اقلیتی گروکلا کالجوں کے ذریعے نہ صرف اقلیتی طلبہ بلکہ غیر اقلیتی طلبہ کو بھی مفت تعلیم فرہم کرتی ہے اور طلبہ کی ترقی کے لیے تمام سہولتیں اور معیاری تعلیم فرہم کرتی ہے_ طلبہ کو مشورہ دیا گیا کہ وہ ان سہولیات کا استفادہ حاصل کرتے ہوئے اپنے مستقبل کو روشن کریں_ ضلع اقلیتی بہبود افیسر دیا نند صاحب اور حکومت کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں