Skip to content
مفتی محمدآصف ندوی اقلیتی حقوق برائے تحفظات آندھراپردیش کے سکریٹری منتخب
وجئے واڑہ،یکم ستمبر( پریس نوٹ)
ریاست آندھراپردیش کے نوجوان قاید جناب فاروق شبلی صاحب صدر اقلیتی حقوق براے تحفظات آندھراپردیش کی ایماء پر ضلع گنٹور کے فعال عالم دین جناب مفتی محمد آصف صاحب ندوی بانی ومہتمم جامعہ ضیاءالعلوم لام ضلع گنٹور کو اقلیتی حقوق براے تحفظات آندھراپردیش کا ریاستی سیکریٹری مقرر کیا گیا تاکہ ریاست کے اہل علم حضرات کو اس فعال تنظیم سے جوڑ کر قوم وملت کی خدمت کی جاسکے جسکی کاروائ تنظیم کے جنرل سیکریٹری مولانا حسین احمد مظاہری نے انجام دی
Like this:
Like Loading...