Skip to content
Al Hilal Media.

Al Hilal Media.

Editor : Maqsood Yamani

Menu
  • اہم خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • عالم عرب
  • مضامین
  • اسلامیات
  • حیدرآباد
  • کھیل و تفریح
  • مذہبی خبریں
  • ہمارے بارے میں
  • Advertisement
Menu
state-jamiat-ulama-strongly-condemns-the-sectarian-violence-jainoor-asifabad

ریاستی جمعیۃ علماء جینور میں فرقہ وارانہ شدد کی سخت الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ اور جینور ٹاون کے پولیس آفیسران کو فوری معطل کیا جائے۔ حکومت سے مولانا حافظ پیر شبیر احمد صاحب صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ وآندھراپردیش کا مطالبہ‎

Posted on 04-09-202404-09-2024 by Maqsood
ریاستی جمعیۃ علماء جینور میں فرقہ وارانہ شدد کی سخت الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔
اور جینور ٹاون کے پولیس آفیسران کو فوری معطل کیا جائے۔
حکومت سے مولانا حافظ پیر شبیر احمد صاحب صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ وآندھراپردیش کا مطالبہ‎
حیدرآباد (9؍ ستمبر 2024)
جینور ضلع آصف آباد میںگزشتہ ۴؍ ماہ سے گشیدگی پائے جارہے ہیں۔ اس سے قبل بھی ۲؍ ۳؍ واقعات اس عالاقہ میں پیش آچکے ہے۔پولیس کے اعلی عہدیداروں کو یاد ہانی کرانے کے باوجودپولیس سکریٹری کی جانب سے ان علاقوں کا جائزہ نہیں لیا گیا ۔پولیس آفیسرس کل سے وہاں موجود ہے پولیس کی جانب سے یہاں کوئی ریالی وغیرہ نکلالنے کی اجازت نہیں ہے ۔
اس کے باوجود جینور میں فرقہ وارانہ شدد کا واقعہ پیش آیا۔ جس کی ریاستی جمعیۃ علماء سخت الفاظ میں مذمت کرتی ہے ۔ یہاں کے پولیس عہدیدارون کی یہ ناکامی کی دلیل ہے۔اور اس علاقہ میںکشیدگی پہلے سے پائی جارہے ہیں اس کے باوجود پولیس کا عملہ اس علاقہ میں بہت کم ہے ۔ دودن سے پولیس نے لائن آرڈد کنٹرول نہیں کیا کیونکہ دودن سے اس علاقہ میں کشیدگی چل رہے تھی پولیس بروقت اگراقدام کرتی تو یہ حالات پیدا نہیں ہوتے تھے ۔
سیکولر حکومت میں اس قسم کا فرقہ وانہ فسادات ہونا ایک سوالہ نشان ہے ؟ شرپسندوں نے آج صبح معمولی واقعہ کو بہانہ بناکر اطلاعات کے مطابق ۳؍ مساجد اور مدرسہ پر کئی موٹر سائیکل اور کئی دوکانوں پر حملہ کے املاک وغیرہ کو نقصان پہونچایا۔مخدوم نامی ایک شحض جس کا تعلق آدھی واسی طبقہ کے لوگوں کے ساتھ ہی ہے یہ ان ہی لوگوں کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا ہے۔اس کے گھر والے بھی اس کی حرکتوں کی وجہ سے اس کو گھر سے بے دخل کر چکے ہیں ۔
ایک خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر چھیڑ چھاڑ کا بہانہ بناکر یہ شرپسندعناصر کئی موٹر سائیکل مسجد مدرسہ اور مسلمانوں کی جائیداد کو نقصان پہونچا کر پوری جینور میں خوف وہراس کا ماحول بنانے رہے ہیں۔ اور پولیس بھی وہاں موجود ہے ۔جو خاموش تماشائی بنے رہے ۔ صبح جب اس واقعہ کی اطلاع ریاستی صدر محترم حضرت مولانا حافظ پیر شبیر احمد صاحب صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ وآندھراپردیش کو ملی تو فوارریاستی جنرل سکریٹری نے صدر محترم کی ہدایت پر چیف منسٹر ریٹ ریڈی کے سکریٹری سے ملاقات کرکے نمائندگی کی اور وہاں کی تمام تفصیلات سے واقف کرایا ۔
چیف منسٹر کے سکریٹری نے وہاں کے کلکٹرس سے اور (IG)(DSP) (SP) سے بات کرکے حالات پر قابو پانے اور ماحول کو پرامن بنانے کی ہدایت جاری کی اور کہا کہ فورا علاقہ کا دورہ کرکے فور سس کو بڑھا یا جائے اور جو خاطی ہے ان کو فورا گرفتار کیا جائے جو نقصان ہوا ہے اس کا جائزہ لیا جائے ۔ایک چھوٹے سے واقعہ کو بہانہ بناکر مدرسہ مسجد گاڑوں اور دکانات وغیرہ کو نشانہ بنانہ قابل مذمت ہے ۔
لائن آرڈرپر فوری قابونہیں پانے کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا۔حکومت کو چائیے کے حالات کا جائزہ لئے ریاستی جنرل سکریٹری صاحب مقامی جمعیۃ علما ء کے ذمہ داران سے رابطہ میں ہے اور مسلسل حالات کا جائزہ لے رہے ہیں۔اور مسلمانوں سے گزارش ہے کہ لائن آرڈر کو کنڑول میں رکھے انشاء اللہ تعالی اس سلسلہ میں آئندہ کا لائحہ عمل جلد از جلد تیار کیا جائے گا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Cont: +91 99855 61218

اشتہارات

Like Us On Facebook

Facebook Pagelike Widget

مضمون نگار کے خیالات سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے

©2025 Al Hilal Media. | Built using WordPress and Responsive Blogily theme by Superb