Skip to content
Al Hilal Media.

Al Hilal Media.

Editor : Maqsood Yamani

Menu
  • اہم خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • عالم عرب
  • مضامین
  • اسلامیات
  • حیدرآباد
  • کھیل و تفریح
  • مذہبی خبریں
  • ہمارے بارے میں
  • Advertisement
Menu
cooperation-of-57-mosques-in-vijayawada-flood-affected-areas-2

تنظیم اقلیتی حقوق براے تحفظات آندھراپردیش کے زیر نگرانی وجےواڑہ سیلاب زدہ علاقوں کے 57 مساجد کا تعاون

Posted on 19-09-202420-09-2024 by Maqsood

تنظیم اقلیتی حقوق براے تحفظات آندھراپردیش کے زیر نگرانی
وجےواڑہ سیلاب زدہ علاقوں کے 57 مساجد کا تعاون

19 ستمبر بروز جمعرات

cooperation-of-57-mosques-in-vijayawada-flood-affected-areas-2

وجے واڑہ شاہ ظہور مسافر خانہ میں تنظیم اقلیتی حقوق براے تحفظات آندھراپردیش کے زیر نگرانی کچھ اصحاب خیر کے اجتماعی تعاون سے وجےواڑہ سیلاب زدہ علاقوں کے 57 متاثرہ مساجد کو زیر صدارت جناب این ایم ڈی فاروق صاحب وزیر قانون واقلیت تقسیم عمل میں لایا گیا۔

وزیر قانون نے اپنی گفتگوں میں کہا کہ ایسے سخت حالات میں ہم سب کو اللہ کی طرف متوجہ ہوتے ہوے ایک دوسرے کی مدد میں لگ جانا چاہے جناب فاروق شبلی صاحب مساجد کے زمہ اروں سے مخاطب ہوتے ہوے کہا کہ مساجد کو جو کچھ نقصانات ہوے ہیں اس کو بھی تکمیل کرنے کی کوشش کی جایگی نیزحکومت اندھراپردیش کو توجہ دلاکر ممکنہ تعاون کرنے کا تیقن دلایا۔

مساجد کے تعاون میں حصہ لینے والےقابل ذکر شخصیات میں سے ضلع کرنول اور ضلع کڈپہ کے احباب بھی شامل رہے۔ پروگرام میں جناب ایم ایس بیگ . عبد الرزاق، .جناب اسماعیل قریشی .توحید انجمن نادر باشاہ وغیرہ موجود رہے .اخیر میں اقلیتی حقوق کے جنرل سیکریٹری مولانا حسین احمد مظاہری نے تمام حاضرین کا شکریہ ادا کیا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Cont: +91 99855 61218

اشتہارات

Like Us On Facebook

Facebook Pagelike Widget

مضمون نگار کے خیالات سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے

©2025 Al Hilal Media. | Built using WordPress and Responsive Blogily theme by Superb