Skip to content
Al Hilal Media.

Al Hilal Media.

Editor : Maqsood Yamani

Menu
  • اہم خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • عالم عرب
  • مضامین
  • اسلامیات
  • حیدرآباد
  • کھیل و تفریح
  • مذہبی خبریں
  • ہمارے بارے میں
  • Advertisement
Menu
Eid-ul-Adha greetings from the leaders of Islamic countries

اسلامی ممالک کے رہنماؤں کی جانب سے عیدالاضحی کی مبارکباد

Posted on 16-06-202416-06-2024 by Maqsood

اسلامی ممالک کے رہنماؤں کی جانب سے عیدالاضحی کی مبارکباد

ریاض،16جون ( آئی این ایس انڈیا )

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو سنیچر کو اسلامی ممالک کے رہنماوں کی جانب سے عیدالاضحی کی مبارکباد کے پیغامات موصول ہوئے ہیں۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی قیادت نے بھی اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں۔یاد رہے کہ سنیچر کو نو ذی الحجہ کو لاکھوں عازمین نے حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کیا ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Cont: +91 99855 61218

اشتہارات

Like Us On Facebook

Facebook Pagelike Widget

مضمون نگار کے خیالات سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے

©2025 Al Hilal Media. | Built using WordPress and Responsive Blogily theme by Superb