Skip to content
Al Hilal Media.

Al Hilal Media.

Editor : Maqsood Yamani

Menu
  • اہم خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • عالم عرب
  • مضامین
  • اسلامیات
  • حیدرآباد
  • کھیل و تفریح
  • مذہبی خبریں
  • ہمارے بارے میں
  • Advertisement
Menu
claim-of-arrest-of-146-infiltrators-in-wadi-hanifa

وادی حنیفہ میں 146 درانداز کی گرفتاری کا دعویٰ

Posted on 14-10-2024 by Maqsood

وادی حنیفہ میں 146 درانداز کی گرفتاری کا دعویٰ

ریاض ،14اکتوبر ( الہلال میڈیا)
ریاض ریجن پولیس نے کہا ہے کہ وادی حنیفہ میں 146 مشکوک افراد پائے گئے جن سے تفتیش کی گئی تو معلوم ہوا کہ وہ ملک میں غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرکے داخل ہوئے ہیں۔سبق ویب سائٹ کے مطابق پولیس نے کہا ہے کہ اسپیشل فورس کے تحت کی جانے والی کارروائی میں گرفتار ہونے والے یمنی اور ایتھوپین درانداز تھے۔ریاض پولیس نے کہا ہے کہ گرفتار شدگان سے تفتیش جاری ہے تاکہ معلوم کیا جاسکے کہ کس نے انہیں سہولت فراہم کی ہے۔ریاض پولیس نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’غیر قانونی افراد کے ساتھ تعاون کرنا، انہیں سہولت فراہم کرنا، انہیں کسی بھی قسم مدد فراہم کرنا سنگین جرم ہے۔اس پر 15 سال قید اور 10 لاکھ ریال جرمانے کے علاوہ تشہیر بھی کی جائے گی۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Cont: +91 99855 61218

اشتہارات

Like Us On Facebook

Facebook Pagelike Widget

مضمون نگار کے خیالات سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے

©2025 Al Hilal Media. | Built using WordPress and Responsive Blogily theme by Superb