کلمات تشکر دریا بکوزہ قیمتی تحفوں کو اور ماہر نرملی کو سلام ۔۔۔ دعا گو مفتی سید آصف الدین ندوی قاسمی ایم اے ڈایریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف عربک حیدرآباد 9849611686 حضرت مولانا مفتی امتیاز قاسمی ماہر نرملی کے بیش بہا وانمول تحفے 10اپریل 2025کے سفر عادل آباد کے موقعہ پر ملے ، محترم ماہر صاحب…
Author: Maqsood
بنا ہمارے حصار ملت کی اتحاد وطن نہیں ہے
بنا ہمارے حصار ملت کی اتحاد وطن نہیں ہے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان امریکہ کی سرپرستی میں اسرائیل کے ایران پر حملے نے دنیا کی آنکھیں کھول دیں اور ملت اسلامیہ سے متعلق بے شمار غلط فہمیوں کا خاتمہ کردیا ۔ یہ جنگ اپنے پہلے ہی عشرے میں کئی نشیب و فراز سے گزری اور اس…
اسلام میں زکوۃ کے مثالی نظام سے غریبوں و ضرورت مندوں کی مدد ،
اسلام میں زکوۃ کے مثالی نظام سے غریبوں و ضرورت مندوں کی مدد ، ٹی ایس ٹی یو حیدرآباد کی دعوت افطار،محمد عبداللہ، اعظم علی خرم، راجی ریڈی اور باسط خان کا خطاب حیدرآباد 14 مارچ (پریس نوٹ) تلنگانہ اسٹیٹ ٹیچرس یونین حیدرآباد کی جانب سے دعوت افطار کا انعقاد عمل میں ایا جس میں…
نیک جذبے کا گلستاں مرے مولا دے دے
مناجات ازقلم: مفتی مولانا امتیاز احمد خان مفتاحی ماہرنقشبندی نرملی 9912788473 جو صحابہ میں تھا ایماں مرے مولا دے دے نیک جذبے کا گلستاں مرے مولا دے دے میں بھی اک نعت لکھوں کاش کوئی اُن جیسی کچھ وہ پیرایۂ حسّاں مرے مولا دے دے میں بھی طیبہ کو چلا جاؤں بصد شوق کبھی دل…
بجٹ، بیانیہ اور حقیقت:. کرناٹک میں اقلیتوں کے نام پر سیاست یا حقائق کی تحریف؟
بجٹ، بیانیہ اور حقیقت کرناٹک میں اقلیتوں کے نام پر سیاست یا حقائق کی تحریف؟ از: عبدالحلیم منصور جمہوری سیاست میں بجٹ محض مالی اعداد و شمار کا مجموعہ نہیں ہوتا بلکہ یہ ریاست کی ترجیحات، سماجی انصاف کے نظریے اور حکمرانی کے مزاج کی عکاسی کرتا ہے۔ کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا کے حالیہ…
رمضان کا آخری پڑاؤ: کامیابی، محرومی اور روحانی تجدید کا لمحہ
رمضان کا آخری پڑاؤ: کامیابی، محرومی اور روحانی تجدید کا لمحہ ✍۔مسعود محبوب خان (ممبئی) 09422724040 ┄─═✧═✧═✧═✧═─┄ رمضانُ المبارک اپنی تمام روحانی برکتوں، رحمتوں اور مغفرتوں کے ساتھ جب اپنے آخری پڑاؤ کی طرف بڑھتا ہے تو اہلِ ایمان کے دلوں میں ایک عجیب کیفیت پیدا ہو جاتی ہے۔ ایک طرف اس مبارک مہینے کے…
مالِ زکوٰۃ اور فوٹوگرافی و تشہیر
مالِ زکوٰۃ اور فوٹوگرافی و تشہیر از قلم: مفتی محمد عبدالحمید شاکر قاسمی توپران ضلع میدک تلنگانہ اسلام ایک ایسا کامل دین ہے جو انسان کی ظاہری اور باطنی زندگی دونوں کی اصلاح کرتا ہے۔ عبادات میں اخلاص، عاجزی اور اللہ تعالیٰ کی رضا بنیادی شرط ہے۔ انہی عبادات میں سے ایک عظیم عبادت زکوٰۃ…
دوران ِ جنگ قدیم غلاموں کی جدید غلامی بے نقاب
دوران ِ جنگ قدیم غلاموں کی جدید غلامی بے نقاب ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان پاکستان کے خلاف سخت لب و لہجے نے جس سبکدوش جنرل جی ڈی بخشی کو مقبولیت کی بلندیوں پر پہنچا دیا آج کل وہ ایران کی حمایت میں ٹرمپ اور نتن یاہو کے ساتھ مودی کو بھی نہیں بخشتے ۔ابھی حال میں…
ترقی کا یوٹرن، چولہے کی طرف واپسی
ترقی کا یوٹرن، چولہے کی طرف واپسی ✍۔مسعود محبوب خان (ممبئی) 09422724040 ┄─═✧═✧═✧═✧═─┄ گیس، کیروسین اور پیٹرول کی قلت نے گویا انسان کو ایک نیا فلسفہ سکھا دیا ہے اور وہ فلسفہ ہے "گھر واپسی”۔ فرق صرف اتنا ہے کہ یہ گھر واپسی کسی سیاسی نعرے کی نہیں بلکہ سیدھی سیدھی چولہے کی طرف واپسی…










