مولانا نصیر الدین صاحب قاسمی کی ضمانت منظور جمعیۃ علماء کی لیگل ٹیم کی مسلسل جدوجہد کامیاب سنگاریڈی 28/ فروری(نمائندہ) چند روز قبل حضرت مولانا نصیر الدین صاحب قاسمی کو ایک ناجائز اور بے بنیاد مقدمہ میں ملوث کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا، جس کے نتیجے میں آپ تقریباً 28 دنوں تک سنگاریڈی کندی…
Author: Maqsood
رَمَضان، خواتین اور روحانی انصاف. عبادت، قربانی اور مشترکہ تزکیۂ نفس
رَمَضان، خواتین اور روحانی انصاف. عبادت، قربانی اور مشترکہ تزکیۂ نفس ✍۔مسعود محبوب خان (ممبئی) 09422724040 ┄─═✧═✧═✧═✧═─┄ رَمَضانُ المبارک جب اپنی رحمت، برکت اور مغفرت کی روشنی کے ساتھ نمودار ہوتا ہے تو یہ مہینہ صرف عبادت اور روزے کا نام نہیں، بلکہ ضبطِ نفس، روحانی بلندی اور اخلاقی تزکیہ کا مہینہ بن کر سامنے…
دسترخوان پر اترتا زہر: زرعی آلودگی، صنعتی فضلہ اور غذائی سلامتی کے بگڑتے قومی تقاضے
دسترخوان پر اترتا زہر: زرعی آلودگی، صنعتی فضلہ اور غذائی سلامتی کے بگڑتے قومی تقاضے از: عبدالحلیم منصور کسی بھی ملک کی اصل طاقت اس کی فوجی یا معاشی برتری سے پہلے اس کی غذائی سلامتی میں مضمر ہوتی ہے۔ اگر خوراک محفوظ نہ ہو تو ترقی کے تمام دعوے کمزور بنیادوں پر کھڑے ہوتے…
مودی اور نیتن یاہو کی رام ملائی جوڑی
مودی اور نیتن یاہو کی رام ملائی جوڑی ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان دنیا کا ہر دوکاندار اپنا مال بیچنے کی خاطر گاہک کے دروازے پر جاتا ہے۔ ہندوستان چونکہ فرانس کے بعد سب سے زیادہ ہتھیار اسرائیل سے خریدتا ہے اس لیے وہاں کا وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو ہندوستان آنا چاہتا تھا لیکن اس کا…
ہندوستان میں ملی تعمیر کا دس نکاتی لائحہ عمل
ہندوستان میں ملی تعمیر کا دس نکاتی لائحہ عمل از قلم: ڈاکٹر سید ابو ذر کمال الدین مسلمانوں میں چھوٹی چھوٹی قیادتیں تو ہیں جو اس طوفان بلامیں ملت کے شامیانے کا الگ الگ بانس بلا پکڑ کر تھامے ہوے ہیں اور اس کو زمین پرگرنے سے روکے ہوے ہیں ۔۔ملت مسملہ ایک بڑی جاندار…
ممبئی میں قیدیوں کے لیے ایک منفرد افطار کا اہتمام
ممبئی میں قیدیوں کے لیے ایک منفرد افطار کا اہتمام ممبئی،28فروری(پریس ریلیز) 28 فروری کو ممبئی میں اِنوسینس نیٹ ورک کی جانب سے اُن سیاسی قیدیوں کے ساتھ دعا، یکجہتی افطار اور عوامی اجتماع کا انعقاد کیا جا رہا ہے جو خصوصاً دہشت گردی اور دیگر سخت گیر قوانین کے تحت مبینہ طور پر جھوٹے…
خطرہ! خطرہ! عالمی سیاست میں خوف کی مارکیٹنگ
خطرہ! خطرہ! عالمی سیاست میں خوف کی مارکیٹنگ ✍مسعود محبوب خان (ممبئی) 09422724040 ┄─═✧═✧═✧═✧═─ خواتین و حضرات! آئیں خوش آمدید کہیں عالمی سیاست کے عظیم الشان سرکس میں، جہاں رسّی پر چلنے والے مداریوں کی جگہ سفارت کار ہیں، اور آگ کے دائروں میں سے گزرنے والے شیروں کی جگہ میزائلوں کے ماڈل۔ اسٹیج کے…
مدارس کو زکوٰۃ کیوں دی جائے؟
مدارس کو زکوٰۃ کیوں دی جائے؟ 27.02.2026 مولانا خالد سیف الله رحمانی آج كل دینی مدارس كو زكوٰۃ دینے كے سلسله میں مختلف جهتوں سے بحث كی جا رهی هے، بعض حضرات كی رائے هے كه مصارفِ زكوٰۃ میں مدارس كا ذكر تو نهیں هے؛ اس لئے مدارس كو زكوٰۃ نهیں دینی چاهئے، بعض ذمه…
جمعہ نامہ: روزوں کا سیاق و سباق
جمعہ نامہ: روزوں کا سیاق و سباق ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے :’’اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تم پر روزے فرض کر دیے گئے، جس طرح تم سے پہلے انبیا کے پیروؤں پر فرض کیے گئے تھے اس سے توقع ہے کہ تم میں تقویٰ کی صفت پیدا ہوگی‘‘۔یہاں روزے کی غرض و…
آثارِ صحابہ کی اہمیت
آثارِ صحابہ کی اہمیت بقلم: معاذ حیدر ٨/ رمضان ١٤٤٧ھ صحابہ کرام -رضوان اللہ علیہم اجمعین- اس امت کے مقتدا ہیں، ان کے بڑے احسانات ہیں، شریعت کو بڑی دیانت کے ساتھ انہوں نے امت تک پہنچایا ہے، ان کا سب سے بڑا امتیازی وصف "حضور پرنور -صلی اللہ علیہ وسلم- کی صحبت” ہے، اس…










