ظہران ممدانی کی عمر خالد اور فلسطین کےساتھ یکجہتی ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے حلف برداری کے بعد اپنے ہاتھوں سے عمر خالد کو ایک خط لکھ کر نہ ہندوستانی سیاست میں ایک زلزلہ برپا کیا بلکہ اس کے منافقانہ چہرے کو بھی بے نقاب کردیا ۔ ظہران ممدانی کے عمر…
Category: مضامین
سب کا ساتھ سب کا وکاس: شرد پوار اور گوتم اڈانی کی ملاقات
سب کا ساتھ سب کا وکاس: شرد پوار اور گوتم اڈانی کی ملاقات ازقلم:شیخ سلیم ویلفیئر پارٹی آف انڈیا بارامتی میں 28 دسمبر 2024 کو شرد پوار سینٹر آف ایکسیلنس ان آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے افتتاح کی تقریب میں ایک ایسی ملاقات دیکھنے میں آئی جس نے مہاراشٹر کے لوگوں اور انڈیا اتحاد محا وکاس اگھاڑی…
تاریخ سے سبق۔ 2014 کے مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات: شرد پوار نے بھاجپا کو مدد کی تھی
تاریخ سے سبق۔ 2014 کے مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات: شرد پوار نے بھاجپا کو مدد کی تھی ازقلم:شیخ سلیم ویلفیئر پارٹی آف انڈیا 2014 کے مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں کسی کو بھی اکثریت نہیں ملی تھی۔ 288 رکنی اسمبلی میں اکثریت کے لیے 145 نشستیں درکار تھیں، مگر انتخابی نتائج کسی ایک جماعت کو واضح مینڈیٹ…
ہیمنتابسوا سرما نے قومی وقار کو پامال کردیا
ہیمنتابسوا سرما نے قومی وقار کو پامال کردیا ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے اپنے سیاسی مفاد کے پیش نظر بلا واسطہ بنگلہ دیشی حزب اختلاف کے الزامات کی بلا واسطہ تائید کردی ۔ انہوں نے ریاست کی بدلتی آبادی کے بارے میں متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر ریاست…
جدید تعلیم یافتہ طبقے کا فکری بحران
جدید تعلیم یافتہ طبقے کا فکری بحران ✍🏻 محمد پالن پوری ۔۔۔۔۔۔ جدید تعلیم یافتہ طبقہ آج ایک ایسے فکری خلا میں سانس لے رہا ہے جہاں علم کا شور ہے مگر معرفت کی خاموشی غائب ہے، عقل کی چمک ہے مگر یقین کی حرارت مفقود۔ یونیورسٹیوں کے دروازے عقل کی تیز دھار سے چمک…
ایس آئی آر . شفافیت، شمولیت اور زمینی حقائق کا امتحان
ایس آئی آر شفافیت، شمولیت اور زمینی حقائق کا امتحان مضمون نگار:محمد اعجاز الدین احمد عاجزؔ رابطہ:9700389755 ہندوستان میں جمہوری عمل کی بنیاد درست، جامع اور شفاف انتخابی فہرستوں پر استوار ہے۔ اسی مقصد کے تحت انتخابی فہرستوں کی خصوصی جامع نظرِ ثانی کو ایک عملی اور ناگزیر اقدام کے طور پر نافذ کیا گیا۔…
تاریخ دنیا کا سب سے بدترین سال ("وہ سال جب سورج بجھ گیا: ایک سائنسی حقیقت اور ایک نبوی معجزہ”)
تاریخ دنیا کا سب سے بدترین سال ("وہ سال جب سورج بجھ گیا: ایک سائنسی حقیقت اور ایک نبوی معجزہ”) از قلم اسماء جبین فلک تاریخ کے صفحات میں کئی ایسے ادوار درج ہیں جنہیں انسانیت پر کڑے وقت کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ چاہے وہ تیرہویں صدی کی بلیک ڈیتھ (طاعون) ہو…
علم پر پہرے، ایمان پر ضرب(اقتدار، مذہب اور انسانی وقار کا تصادم)
علم پر پہرے، ایمان پر ضرب (اقتدار، مذہب اور انسانی وقار کا تصادم) ✍مسعود محبوب خان (ممبئی) 09422724040 ═✧═✧═✧═✧═ انسانی تاریخ کا سب سے پہلا تعارف علم سے ہوتا ہے۔ قرآن کا پہلا لفظ اقرأ اس حقیقت کی علامت ہے کہ انسان کی فضیلت، اس کی ذمّہ داری اور اس کی خلافتِ ارضی کی بنیاد…
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا. دین ِحق ادیان ِباطل پر غلبہ کے لئے آیا ہے
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا دین ِحق ادیان ِباطل پر غلبہ کے لئے آیا ہے ترتیب: عبدالعزیز حق شناس مسلم یا غیر مسلم سب اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ اسلام دین حق اور دین رحمت ہے ایک ایسا نور ِحق ہے جو باطل کے ظلمات کو ختم کرنے کے لئے آیا…
خدا کا وجود اور کائنات کی شہادت
خدا کا وجود اور کائنات کی شہادت شمع فروزاں 2026.01.02 ازقلم: مولانا خالد سیف الله رحمانی گزشته دنوں ملك میں ایك اهم موضوع پر اهل علم كے درمیان مذاكره هوا، اور وه هے خدا كا وجود، جس كا مذهب سے گهرا تعلق هے، دنیا میں جو مذاهب پائے جاتے هیں، ان میں خدا كے وجود…










