بنگلور میں بلڈوزر اور بے گھری ترقی کے نام پر شہری وقار کا امتحان از : عبدالحلیم منصور مکان اپنا وہیں تھا، اب تو ویرانی ہے میرؔ کیا خبر تھی کہ یوں انجامِ مکاں ہوگا+ شہرِ گلستان بنگلورو میں بلڈوزر کی گونج اب محض تعمیراتی کارروائی کی آواز نہیں رہی، بلکہ یہ اس تلخ حقیقت…
Category: مضامین
معصومیت ، بناوٹ سے پاک انسان کی اصل پہنچان ۔
معصومیت ، بناوٹ سے پاک انسان کی اصل پہنچان ۔ از قلم: طٰہٰ نلاّمندو معاون معلّمہ پونے مہانگر پالیکا بلاشبہ عصرِ حاضر کا معاشرہ ہنگامہ، تصنّع اور فریب کی گرد میں اس قدر لپٹ چکا ہے کہ اصل قدریں رفتہ رفتہ اوجھل ہوتی جا رہی ہیں۔ ہر چہرہ کسی نہ کسی مصنوعی نقاب میں پوشیدہ…
2025 : سفارتی اور سماجی ناکامی پر انتخابی کامیابی کی ملمع سازی
2025 : سفارتی اور سماجی ناکامی پر انتخابی کامیابی کی ملمع سازی ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان سال 2025 قومی و عالمی سطح پر ایک نہایت یادگار سال تھا۔ اس کی آپ بیتی کو تاریخی دستاویز کے طور پر کتب خانوں میں محفوظ کرلیا جانا چاہیے۔ وطن عزیز میں اس کی ابتداء مشرقی اتر پردیش کے اندر…
عدالت: اظہار خیال کی آزادی پر پابندی!
عدالت: اظہار خیال کی آزادی پر پابندی! ازقلم:سرفرازاحمدقاسمی حیدرآباد رابطہ: 8099695186 برطانیہ کے مشہور مفکر جان اسٹوارٹ مل نے لکھا تھا کہ تاخیر سے دیا گیا انصاف دراصل ناانصافی ہی ہے،ہمارے ملک میں آج بھی انگریزوں کا نافذ کیا گیا نظام عدل جاری ہے،آزادی کے تقریبا 80 سال مکمل ہونے جارہے ہیں لیکن ہندوستان میں…
شریکِ حیات یا گھریلو ملازمہ؟ اسلامی تصورِ نکاح اور جدید عدالتی موقف
شریکِ حیات یا گھریلو ملازمہ؟ اسلامی تصورِ نکاح اور جدید عدالتی موقف ✍۔مسعود محبوب خان (ممبئی) 09422724040 ┄─═✧═✧═✧═✧═─┄ تلنگانہ ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلے نے ازدواجی زندگی کے ایک نہایت حساس مگر اہم پہلو کو عدل و فہم کی روشنی میں واضح کر دیا ہے۔ عدالت نے صاف لفظوں میں یہ مؤقف اختیار کیا ہے…
ہمیں خود اپنا احتساب کرنا چاہئے!
ہمیں خود اپنا احتساب کرنا چاہئے! شمع فروزاں 2026.01.09 ازقلم:مولانا خالد سیف الله رحمانی درخت جب اندر سے کھوکھلا ہو کر سوکھ جائے تو اس کو گرانے میں نہ دیر لگتی ہے اور نہ دشواری پیش آتی ہے ، درخت کاٹنے والا بہت آسانی سے اور کم وقت میں اس کو کاٹ دیتا ہے ؛…
جمعہ نامہ:لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
جمعہ نامہ:لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے: ’’ ( اے نبیؐ ) ہم اس قرآن کو آ پ کی طرف وحی کرکے ایک بڑااچھا قصہ بیان کرتے ہیں اگرچہ اس سے قبل آپ ( اس سے ) بے خبر تھے‘‘۔ یہ احسن القصص کی تمہید…
جب سیاست فتنہ بن جائے. تاریخ کے کٹہرے میں سیاست اور اُمّت
جب سیاست فتنہ بن جائے. تاریخ کے کٹہرے میں سیاست اور اُمّت ✍۔مسعود محبوب خان (ممبئی) 09422724040 ─═✧═✧═✧═✧═─ اسلام نے فرد اور قوم دونوں کو محض جذبات کے سہارے نہیں، بلکہ شعور، بصیرت اور اخلاقی ذمّہ داری کے ساتھ جینے کی تعلیم دی ہے۔ قرآنِ مجید بار بار انسان کو غور و فکر، عدل و…
ابوعبیدہ یعنی حذیفہ سمیر عبد اللہ الکحلوت
ابوعبیدہ یعنی حذیفہ سمیر عبد اللہ الکحلوت ازقلم:خورشید عالم داؤد قاسمی ابو عبیدہ، جن کا اصل نام حذیفہ سمیر عبد اللہ الکحلوت (ابو ابراہیم) بتایا جاتا ہے، تقریباً دو دہائیوں تک حماس کے عسکری بازو القسام بریگیڈز کے ترجمان رہے۔ یہ عظیم اور باوقار شخصیت مسلسل اسرائیلی قابض افواج کے نشانے پر تھی۔ کئی مرتبہ…
فلسفۂ جہدِ مسلسل: کامیابی کی نفسیاتی، سائنسی اور عمرانی حرکیات
فلسفۂ جہدِ مسلسل: کامیابی کی نفسیاتی، سائنسی اور عمرانی حرکیات عزم و استقلال: ذہانت سے بڑھ کر ایک صفت (از قلم: ڈاکٹر صدیقی نسرین فرحت) کائنات کے لامتناہی اور پیچیدہ نظام میں انسان کی حیثیت محض ایک حیاتیاتی وجود کی نہیں بلکہ ایک صاحبِ اختیار اور صاحبِ ارادہ مخلوق کی ہے۔ خالقِ کائنات نے انسان…










