مولانا ارشد مدنی کی حق گوئی ازقلم:عبدالعزیز مولانا ارشد مدنی صاحب نے چند دنوں پہلے اپنی حق گوئی اور بے باکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ ’’امریکہ کے نیویارک جیسے شہر کا میئر ایک مسلمان زہران ممدانی اور برطانیہ کے شہر لندن کا ایک مسلمان صادق خان میئر بن سکتا ہے لیکن ہندستان…
Category: مضامین
کیا میں اچھا پڑوسی ہوں؟
کیا میں اچھا پڑوسی ہوں؟ مرتب عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری 9224599910 ———— پڑوسی (Neighbour) صرف وہ شخص نہیں جو ہمارے گھر کے برابر رہتا ہے بلکہ وہ پورا سماجی حلقہ ہے جس سے روزمرہ تعلق، رویّے، تعاون، باہمی احترام اور تحفظ کا ایک رشتہ قائم ہقرآن ہے ۔ ہر معاشرہ اپنے پڑوسیوں کے اخلاق، سلوک، تعاون…
بڑھتے مشاعرے، گھٹتا اردو رسمِ خط. ہماری بے حسی کا سب سے خاموش المیہ
بڑھتے مشاعرے، گھٹتا اردو رسمِ خط ہماری بے حسی کا سب سے خاموش المیہ تحریر۔ابوشحمہ انصاری سعادت گنج،بارہ بنکی اردو زبان ہمیشہ سے تہذیب، شائستگی، فکر اور جذبات کی زبان رہی ہے۔ اس کا حسن صرف لفظوں میں نہیں، بلکہ اس کے رسمِ خط میں بھی پنہاں ہے۔ اردو کا ہر حرف اپنا رنگ، اپنی…
ایودھیا میں پرچم کشائی کھل گئی آپس کی لڑائی
ایودھیا میں پرچم کشائی کھل گئی آپس کی لڑائی ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ایودھیا میں پرچم کشائی کے ساتھ مندر کی تکمیل کا اعلان کیا گیا تو کچھ بنیادی قسم کے سوالات پیدا ہوگئے مثلاً اگر یہ مذہبی تقریب تھی تو اس میں چاروں شنکر اچاریہ کیوں نہیں آئے؟ کم ازکم ایک تو آجاتا ؟ یہ…
اقبالؒ کی ’بانگ درا‘ کے چند اشعار کی تشریح
اقبالؒ کی ’بانگ درا‘ کے چند اشعار کی تشریح ترتیب:عبدالعزیز جنھیں میں ڈھونڈتا تھا آسمانوں میں ، زمینوں میں وہ نکلے میرے ظلمت خانہَ دل کے مکینوں میں معانی: جنھیں: مراد محبوب حقیقی۔ ظلمت خانہ: تاریک گھر، جگہ۔ مکیں: رہنے والا۔ مطلب: اس غزل کے مطلع میں علامہ اقبالؒ کہتے ہیں کہ خدائے وحدہٗ لاشریک…
بابری مسجد انہدام کی تلخ یادیں اور ہمارا مثبت اقدام مدافعت.
بابری مسجد انہدام کی تلخ یادیں اور ہمارا مثبت اقدام مدافعت. ازقلم: نقاش نائطی +966562677707 بعض مواقع پر بعض تاریخیں اپنے انمنٹ نقوش چهوڑ جاتی ہیں. ان میں سے ایک تاریخ 6 دسمبر 1992 کی ہے. یہ وہ منحوس دن ہے جب ہند کی سیکیولر امیج کو داغدار کیا گیا تھا. جن ہندو شدت پسندوں…
منو واد کا ننگا ناچ اور امریکی رپورٹ
منو واد کا ننگا ناچ اور امریکی رپورٹ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان 30 ؍اکتوبر 2020کو ‘کون بنے گا کروڑپتی 12‘ شو میں امیتابھ بچن نے سوال پوچھا”25دسمبر 1927کو ڈاکٹر بھیم راو امبیڈکر اور ان کے حامیوں نے کس مذہبی کتاب کو نذر آتش کیا تھا؟” جواب کے لیے چار متبادل دیے گئے ‘(a) وشنو پران (b)…
مسخ شدہ تاریخ اور مجروح تہذیب. نصابی تحریف کا تہذیبی المیہ
مسخ شدہ تاریخ اور مجروح تہذیب نصابی تحریف کا تہذیبی المیہ ✍۔مسعود محبوب خان (ممبئی) انسانی تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی کسی معاشرے سے عدل، صداقت اور امانت جیسے اوصاف رخصت ہونے لگتے ہیں تو ظلم، جبر اور فکری تحریف اس کا لازمی نتیجہ بن جاتا ہے۔ قرآنِ مجید انسانی سماج کی رہنمائی کرتے…
للن ، کلن، جمن اور ظہرن
للن ، کلن، جمن اور ظہرن ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان للن جوشی نے کلن مشرا سے پوچھا یار یہ بتاو کہ ٹرمپ اپنے پرانے دوست مودی کے پیچھے کیوں پڑا ہوا ہے ؟ ارے بھیا وہ اپنے پردھان جی نے پچھلی بار کملا حارث کی ہندوستانی نژاد ہونے کے سبب حمایت کردی ۔وہیں سے وہ اکھڑ…
ٹرمپ اور ممدانی کی ملاقات: تلخیوں کے دشت میں مصلحت کا نخلستان
ٹرمپ اور ممدانی کی ملاقات: تلخیوں کے دشت میں مصلحت کا نخلستان ازقلم: ڈاکٹر محمد عظیم الدین سیاست کے صحرا میں اکثر ایسے مناظر ابھرتے ہیں جہاں دشمنی کی تپتی ریت پر مصلحت کے نخلستان اچانک نمودار ہو جاتے ہیں، اور ایسا ہی ایک نادر و نایاب منظر 21 نومبر 2025 کو وائٹ ہاؤس کے…










