ووٹر لسٹ سے ای وی ایم تک: الیکشن کمیشن کا ادارہ جاتی زوال (جمہوریت بمقابلہ ڈیجیٹل ابہام: بہار انتخابات کی روشنی میں) ۔۔۔۔۔ بقلم: ڈاکٹر محمّد عظیم الدین ۔۔۔۔۔ جمہوریت محض سیاسی اقتدار کے حصول کا نام نہیں، بلکہ انسان اور ریاست کے مابین ایک ایسے عمرانی معاہدے کی تجدید کا عمل ہے جس کی…
Category: مضامین
دہلی دھماکے کے بعد پولیس سمن سےنمٹنے کے لیے بری ہونے والے مسلمان قیدی کی رہنمائی
دہلی دھماکے کے بعد پولیس سمن سے نمٹنے کے لیے بری ہونے والے مسلمان قیدی کی رہنمائی از قلم : عبد الواحد شیخ "فریب کے زمانے میں سچ بولنا ایک انقلابی عمل ہے۔” — جارج آرویل، پورے بھارت میں درجنوں شہریوں کو NIA (نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی)، مہاراشٹر ATS (اینٹی ٹیررازم اسکواڈ)، اور دہلی پولیس…
دروازے کے باہر
دروازے کے باہر ازقلم:ڈاکٹر سراج انور، امراؤتی(مہاراشٹر) موبائل : 08668323359 دوپہر کی تپش آہستہ آہستہ مسجد کے صحن تک آ چکی تھی۔ پنکھے گھوم رہے تھے۔ لیکن ہوا کے بجائے گرد اڑا رہے تھے۔ وضو خانے کی ٹوٹی سے پانی فرش پر گرتا اور نالی کی طرف بہتا جاتا۔ مائیک سے امام صاحب کی مدھم…
وشوا گرو کا بہار میں ڈنکا ، امریکہ میں لنکا
وشوا گرو کا بہار میں ڈنکا ، امریکہ میں لنکا ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان مودی جی جب بھی کوئی جشن منانے لگتے ہیں تو ٹرمپ رنگ میں بھنگ ڈال دیتے ہیں لگتا ہے امریکی صدر کا ہندوستانی وزیر اعظم کے ساتھ خداواسطے کا بیر ہے۔ اس کی تازہ ترین مثال بہار کی تقریبِ حلف برداری ہے۔…
نمک حلال
نمک حلال ازقلم:ڈاکٹر سراج انور، امراؤتی(مہاراشٹر) موبائل : 08668323359 شہر کی شامیں کبھی جلدی نہیں کرتیں۔ وہ اپنی رفتار سے چلتی ہیں، گلیوں کے موڑوں پر ٹھہرتی ہیں، اور پھر آہستہ آہستہ رات کے آنچل میں اوجھل ہو جاتی ہیں۔ پروفیسر جمال کے گھر میں بھی ایسی ہی ایک شام دھیرے دھیرے ڈھل رہی تھی۔…
امریکی رپورٹ نے پاکستان کی مانگ میں سندور بھردیا
امریکی رپورٹ نے پاکستان کی مانگ میں سندور بھردیا ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عالمی شبیہ ایک جنونی رہنما کی سی ہے اور ہندوستان کے اندر اسے خوب زور دے کر پیش کیا جاتا رہا ہے اس لیے ان کی بیانات کو سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا بلکہ نظر انداز کردیا جاتا…
نتیش کمار: بہار کے دسویں وزیرِ اعلیٰ یا محض بی جے پی کے ربڑ اسٹیمپ؟
نتیش کمار: بہار کے دسویں وزیرِ اعلیٰ یا محض بی جے پی کے ربڑ اسٹیمپ؟ (پٹنہ سے دہلی تک: بہار کے اختیار کی منتقلی کا المیاتی سفر) ازقلم: اسماء جبین فلک پٹنہ کے تاریخی گاندھی میدان میں 20 نومبر 2025 کی صبح کا سورج طلوع ہوا تو اس کے ساتھ ہی بہار کی سیاست کے…
حفاظتِ دختر بیٹیوں کے لیے نئی فصیلوں کی تعمیر
حفاظتِ دختر بیٹیوں کے لیے نئی فصیلوں کی تعمیر ✍۔مسعود محبوب خان (ممبئی) 09422724040 انسانی معاشروں کی بقاء، ان کی عزّت، ان کے اخلاق اور ان کے مستقبل کا دارومدار نسلوں کی حفاظت اور ان کی صحیح تربیت پر ہے۔ اور انہی نسلوں میں سب سے زیادہ قیمتی، سب سے زیادہ نازک، اور سب سے…
چین سے جاپان تک خاندانی بحران کا عالمی منظرنامہ اور اسلامی بصیرت
چین سے جاپان تک خاندانی بحران کا عالمی منظرنامہ اور اسلامی بصیرت ✍۔مسعود محبوب خان (ممبئی) 09422724040 انسانی معاشرہ اپنی اصل میں خاندان کے ستونوں پر قائم ہوتا ہے۔ اسلام نے نکاح کو محض ایک سماجی معاہدہ نہیں بلکہ ایک مقدّس عبادت، فطری سکون کا ذریعہ اور انسانی تہذیب کی بنیاد قرار دیا ہے۔ قرآنِ…










