جمعہ نامہ: فرعون اپنے دور کا زندہ ہے آج بھی ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے :’’ہم نے فرعون کو اپنی سب ہی نشانیاں دکھائیں مگر وہ جھٹلائے چلا گیا اور نہ مانا ‘‘۔ قرآن مجید کی 67 ؍ آیات میں فرعون کا نام کےساتھ ذکر ہے۔ اس لیےوہ سفاک فرمانروا کو سمجھنے کے لیے…
Category: مضامین
جدیدتعلیمی رجحانات اور سیرت رسول
بسم اللہ الرحمن الرحیم جدید تعلیمی رجحانات اور سیرت رسول ازقلم:منورسلطان ندوی رفیق علمی مجلس تحقیقات شرعیہ ،ندوۃ العلماء ہردورمیں تعلیم کی اہمیت تسلیم کی گئی ہے،تعلیم ہرمتمدن انسانی معاشرہ کی بنیادی ضرورت ہے،اوراسی بنیاد پرتہذہب وثقافت کی فصل برگ وبارلاتی ہے،اسلام کایہ امتیازہے کہ یہاں تعلیم مذہب کالازمی حصہ ہے،سیرت کےمطالعہ سے واضح ہوتاہے کہ…
سوشل میڈیا اور اسلام.دعوت، شناخت اور اعتدال کا تقاضا
سوشل میڈیا اور اسلام دعوت، شناخت اور اعتدال کا تقاضا ✍۔مسعود محبوب خان (ممبئی) فون 09422724040 عصرِ حاضر کے چیلنجز ہر سطح پر مسلمانوں کے لیے فکر و نظر کے نئے دروازے کھول رہے ہیں۔ علم و دعوت کے میدان سے لے کر سماجی اور اخلاقی رویّوں تک، ہمیں قدم قدم پر نئے سوالات اور…
زبان وقلم اور سوشل میڈیا دعوت دین کا موثر ذریعہ
زبان وقلم اور سوشل میڈیا دعوت دین کا موثر ذریعہ ازقلم:مفتی عبدالمنعم فاروقی 9849270160 اللہ تعالیٰ نے جتنی مخلوقات پیدا کی ہیں ان میں انسان ایک ایسی مخلوق ہے جسے اللہ تعالیٰ کی تخلیق کا ایک عظیم شاہکار کہا جاتا ہے،اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب قرآن مجید میں انسانوں کی تخلیق کو ’’احسن تقویم‘‘ قراردیا…
ظریفانہ: دہلی دھماکہ اور کویتا کرکرے
ظریفانہ: دہلی دھماکہ اور کویتا کرکرے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان للن پٹیل نے کلن چودھری سے کہا یار آج میں ایل این جی اسپتال میں گیا تو مجھے کویتا کرکرے کی یاد آگئی؟ کلن بولا یار یہ بتا کہ تو اس گندے سرکاری اسپتال میں گیا کیوں ؟ اور تجھے دہلی میں بیٹھے بیٹھے ممبئی کی…
موجودہ دور میں اُردو زبان کا فقدان، اسباب و حل
موجودہ دور میں اُردو زبان کا فقدان، اسباب و حل ازقلم:محمد حبیب الرحما ن حسامی (ایم اے اردو) سیل نمبر: 9346251766 ای میل:habeebhusami@gmail.com یہ ایک ناقابلِ تردید حقیقت ہے کہ اردو زبان اپنی شیرینی، نرمی اور دلکشی کے باعث دنیا کی زیادہ بولی جانے والی زبانوں میں سے ایک ہے،اس کے الفاظ میں ایسی لطافت…
ابھی زندہ ہوں میں!
ابھی زندہ ہوں میں! بقلم: ڈاکٹر محمد عظیم الدین ہمارے ہاں اب خبریں واقعات کی غلام نہیں، بلکہ مالک ہو گئی ہیں۔ پہلے حادثہ ہوتا تھا تو خبر بنتی تھی، اب خبر بنتی ہے تو حادثہ ہو جاتا ہے۔ یہ ایک ایسا زمانہ ہے جہاں میڈیا نے تقدیر کا قلم چھین لیا ہے اور اب…
فلم "حق”! شریعت کے خلاف ایک ناحق پروپگنڈہ
فلم "حق”! شریعت کے خلاف ایک ناحق پروپگنڈہ از قلم: مفتی محمد سلمان قاسمی خادم تدریس ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد ملک میں پھیلتی بدامنی اور اسلام دشمی کے تناظر میں اب تک بیسیوں ایسی فلمیں منظر عام پر آئیں جن کے پس پردہ کسی پروپگنڈے کو پروموٹ کیا جارہا ہو،ان فلموں کا مقصد صرف مسلم…
دہلی دھماکہ : تمہاری بے حسی تم کو کہاں تک لے کے جائے گی؟
دہلی دھماکہ : تمہاری بے حسی تم کو کہاں تک لے کے جائے گی؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان دہلی دھماکہ ایک اندوہناک سانحہ ہے لیکن اس سے بھی زیادہ افسوسناک حادثہ یہ ہے کہ دارالخلافہ میں موجود رہنے کے باوجود وزیر اعظم ہلاک شدگان کے پسماندگان کی تعزیت یا زخمیوں کی مزاج پرسی کے لیے نہیں…
وندے ماترم : کیوں بھولی کہانی یاد آئی؟
وندے ماترم : کیوں بھولی کہانی یاد آئی؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان وزیر اعظم نریندر مودی نے’وندے ماترم‘ کا شوشا چھوڑا اور اس پر اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اعلان کیا ہے کہ ریاست بھر کے اسکولوں میں ’وندے ماترم‘ کو لازمی قرار دیا جائے گا یعنی بڑے میاں تو بڑے میاں…










