کوکا کولاکی اشتہار کے ذریعے فروخت بڑھانے کی کوشش، سخت عوامی ردعمل ڈھاکہ،16جون ( آئی این ایس انڈیا ) بنگلہ دیش میں اسرائیل سے قربت کے باعث پہلے ہی عوامی بائیکاٹ کی زد میں تھا، مگر عید الاضحیٰ کے قریب آنے پر اپنی فروخت بڑھانے کی بھونڈی اشتہاری کوشش نے کوکا کولا کو مزید مشکل…

