یوگی حکومت نے 2.5 ملازمین کی تنخواہیں روک لیں لکھنؤ ،3ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) حال ہی میں یوپی کی یوگی حکومت نے تمام ملازمین سے مناو سمپدا پورٹل پر اپنے اثاثوں کی تفصیلات دینے کو کہا تھا۔ سخت ہدایات کے باوجود 2,44,565 ریاستی ملازمین نے ابھی تک پورٹل پر اپنے اثاثوں کی…

