ترکیہ میں سکائی ریزورٹ ہوٹل میں آگ لگنے سے کم از کم66 افراد ہلاک اور51 زخمی ہو گئے۔ ترکیہ،21جنوری( ایجنسیز) 12 منزلہ گرینڈ کارٹل ہوٹل میں تقریباً 3.30 بجے آگ لگنے کے بعد لوگوں کی کھڑکیوں سے چھلانگ لگانے اور چڑھنے کی اطلاعات ترکیہ کے وزیر داخلہ نے بتایا کہ منگل کو شمال مغربی ترکیہ…