اڈانی تنازع: امریکی الزامات اور بین الاقوامی ساکھ کا امتحان ازقلم:شیخ سلیم ،ویلفیئر پارٹی آف انڈیا امریکی حکام نے اڈانی گروپ اور اس کے بانی گوتم اڈانی کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا ہے، جس میں توانائی کے منصوبوں کے حصول کے لیے بھارتی حکام کو مبینہ رشوت دینے کے الزامات شامل ہیں۔ یہ تحقیقات…

