ظریفانہ: ہمیشہ غیر کی عزت تری محفل میں ہوتی ہے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان للن پرتاپ سنگھ نے کلن یادو سے کہا یار پردھان جی نے ماماجی کی رقابت میں غلط آدمی کو اپنی ریاست کا وزیر اعلیٰ بنادیا ۔ کلن یادو بولا کیوں بھائی ہمارے ’موہن پیارے‘ نے ایسی کون سی غلطی کردی جو تم…

