فلسطین، عالمی طاقتیں اور مکافاتِ عمل کا قانون ازقلم: ڈاکٹر محمّد عظیم الدین، اکولہ،مہاراشٹر) ============= دنیا کے بنائے ہوئے قوانین انسانی عقل و فہم کی محدود استعداد کا مظہر ہیں جو تاریخی، سماجی اور سیاسی حالات کے تغیر کے ساتھ اپنی شکل بدلتے رہتے ہیں۔ان قوانین کی بنیاد انسانی مصلحتوں، معاشرتی ضروریات اور وقتی تقاضوں…

