واشنگٹن،4فروری (ایجنسیز)امریکہ کے محکمہ تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت ملک کی پانچ جامعات میں یہود مخالفت کے حوالے سے نئی تحقیقات شروع کر رہی ہے۔ ان جامعات میں نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف کیلی فورنیا برکلے بھی شامل ہیں۔خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق صدر…

