یونیورسٹیوں اور کالجس میں مستقل اساتذہ کے تقررات ناگزیر ریاستی حکومت اردو کے مسائل کوحل کرنے کے لیے توجہ دے۔ بھیم آرمی کی حکومت سے اپیل حیدرآباد۔ 23جنوری(راست) وانم مہیندر تلنگانہ ریاستی صدر بھیم آرمی اور محمد رفیق بھیم آرمی کے مسلم اقلیتی شعبہ کے صدر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہاکہ تلنگانہ میں…