اروند کجریوال کا خط، الیکشن کمیشن کے نام نئی دہلی،2 فروری (ایجنسیز) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے سربراہ اروند کجریوال نے دہلی اسمبلی انتخابات سے قبل اپنی پارٹی کے کارکنوں پر حملے کا الزام لگایا ہے اور الیکشن کمیشن سے نئی دہلی سیٹ کے لیے ایک آزاد مبصر مقرر کرنے کا مطالبہ کیا…

