بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ نے پیر کو کہا ہے کہ ملک میں انتخابات 2025 کے آخر تک ہو سکتے ہیں بشرطیکہ پہلے انتخابی اصلاحات کی جائیں۔ اس سال اگست میں اس وقت کی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ نے وسیع پیمانے پر عوامی احتجاج کے دوران استعفیٰ دے دیا اور ہندوستان فرار ہو…