مستحق خواتین میں کمبل اور سوئیٹر تقسیم (جماعت اسلامی وومنس ونگ جلگاؤں جامود کا فلاحی اقدام) جلگاؤں جامود: 1 دسمبر ( ذوالقرنین احمد ) مقامی جماعت اسلامی ویمنس ونگ نے ہفتہ واری اجتماع کے اختتام پر انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سردی کی شدت سے متاثر مستحق خواتین میں کمبل اور سوئیٹر تقسیم کیے۔…