برہمن کی بندر بانٹ نے مراٹھا کھاٹ کھڑی کردی ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان مہاراشٹر میں غیر معمولی کامیابی درج کروانے کے بعد مہایوتی کی حلف برداری ممبئی کے مشہور و معروف آزاد میدان پر ایک شاندار تقریب میں منعقد ہوئی۔ اس میں اسٹیج پر جملہ پانچ کرسیاں تھیں ۔ ان میں سے درمیانی کرسی…