دہلی :6فروری( ایجنسیز) 2025 کے دہلی انتخابات کے ایگزٹ پولز میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو واضح اکثریت حاصل ہونے کی پیش قیاسی کی گئی اور تیسری بار اقتدار سنبھالنے والی عام آدمی پارٹی کی امیدوں پر پانی پھرنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ دہلی اسمبلی میں 70 سیٹیں ہیں۔ لہذا، اکثریت کےلئے 36 حلقوں…