جمعہ نامہ: تفریق و انتشار کی تباہ کاری ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے: ’’اے محمدؐ! ا ن سے پوچھو، صحرا اور سمندر کی تاریکیوں میں کون تمہیں خطرات سے بچاتا ہے؟‘‘ عامتہ الناس سے کتاب الٰہی کا یہ سوال اسے خود آگہی کی دعوت دیتا ہے تاکہ وہ مقصدِ وجود پر غور کریں اپنے…